لاک ڈاؤن: بندر کیا کر رہے ہیں؟

 کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ گھروں میں بند ہیں اور مختلف مشاغل میں مصروف ہیں۔ انسانوں کی نقالی کرنے کے لیے مشہور بندد بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے انہوں نے بھی موجودہ صورتحال میں نیا مشغلہ اپنا لیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بندر کسی ماہر پتنگ باز کی طرح ایک گھر کی چھت پر چڑھ کر پتنگ اُڑانے میں مصروف ہے۔

 جبکہ لوگ اس کی تعریف میں قصیدے بیان کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment