سپریم کورٹ کے سابق جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق سپریم کورٹ جج جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز  نے بھی جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چیف جسٹس اور سپریم کورٹ ججز  نےجسٹس طارق پرویز کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔2

اپنا تبصرہ بھیجیں