کورونا معروف آسٹریلوی باکسر کے قبول اسلام کی وجہ بن گیا

برلن: مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے کورونا لک ڈاون کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرآسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر ہیلم اوٹ نےاپنے ویڈیو پیغام میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن نے مجھے اسلام کے آفاقی پیغام کو سمجھنے مزید پڑھیں

مشہور زمانہ ترکی ڈرامہ ارطغرل پی ٹی وی پر اردو میں نشر ہو گا

 ترکی کا تاریخی اور مشہور ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پررمضان میں نشر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ‘ارطغرل غازی’ اردو میں ڈب کر کے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ مزید پڑھیں

عالمی وباء: بھارت میں بیوی نے شوہر کے گھر داخلے پر پابندی لگا دی

عالمی وباء کورونا  کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث  دنیا بھر کے لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا ہے  اور لوگ سماجی دوری اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے ملنے جلنے میں بھی احتیاط برت رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ریاست اندھرا پردیش میں ایک شخص سونے کی دکان میں ملازمت کرتا تھا جہاں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی عوام سے بڑی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نے عوام سے ہر ممکن گھروں تک محدود رہنے کی اپیل کر دی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نےٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا کہ جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی مزید پڑھیں

عالمی وباء: لکس اسٹائل ایوارڈز بھی موخر

 کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں تقریباً تمام بڑے اجتماعات کو متثر کیا وہیں پاکستان کے نامور لکس سٹائل ایوارڈز بھی منسوخ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق لکس اسٹائل ایوارڈ کے منتظمین نے اعلان کیا کہ رواں سال ایوارڈ تقریب منعقد نہیں کی جائے گی جبکہ اس سال کی تقریب کا پورا بجٹ اخوت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: روس میں پیسوں کی ذخیرہ اندوزی جاری

عالمی وباء کورونا وائرس کے لاک ڈاون کا دورانیہ بڑھتے ہی روس میں لوگوں نے نقد رقم کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے اوائل سے اب تک روس میں لوگوں نے اے ٹی ایم اور بینکوں کی شاخوں سے 13.6 ارب ڈالرز (لگ بھگ 22 کھرب پاکستانی روپے) نکلوا لیے مزید پڑھیں

کس نے کورونا بنانے والی لیبارٹری کو فنڈنگ کی؟ بڑے انکشاف

کچھ دن قبل امریکی حکومت نے یہ انکشاف کیا تھا  کہ کورونا وائرس کو ممکنہ طور پر چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے فاکس نیوز، سی این این اور یاہو نیوز نے اپنی رپورٹس میں بتایا تھا کہ امریکی حکومت نے شکوک بڑھنے کے بعد خفیہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے شور میں خاموش حکومتی کاروائیاں

اسلام آباد: کورونا وائرس کے شور میں تبدیلی سرکار کی خاموش کارروائیاں اقرباءپروری کی نئی مثال قائم کر دی۔ حکومت نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے بھانجے فرحان شفیع کو 17لاکھ روپے ماہوار تنخواہ پر پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ (پی ایم ڈی سی)کا منیجنگ ڈائرئریکٹر تعینات کر دیا۔ مزید پڑھیں

رواں سال بجٹ پیش ہو گا یا نہیں، اہم خبرآ گئی

لاہور: وفاقی حکومت کی جانب سےتاحال پنجاب کوبجٹ کےحصے بارے آگاہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ اپریل میں پنجاب میں ہرسال نئےبجٹ کی تیاری شروع کردی جاتی ہے۔ اس دوران مختلف سٹیک ہولڈرزسےمشاورت کے بعد مئی میں حتمی شکل دے دی جاتی ہےلیکن ذرائع کا کہنا ہےکہ اس بار مالی سال 2020/2021 کے لیے بجٹ مزید پڑھیں

کیا ملیریا کی دوا کووڈ 19 کو کمزور کر سکتی ہے؟ رپورٹس کے نتائج سامنے آ گئے

کووڈ 19 کا علاج یا ویکسین تو اب تک دستیاب نہیں مگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا کلوروکوئن کو اس کے لیے موثر قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھی  کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے امراض کے لیے کلوروکوئن کے استعمال کے حوالے مزید پڑھیں

کورونا از خود نوٹس کیس: صرف 5 ہزار مریضوں پر اربوں خرچ ہو چکے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیت المال والوں نے عدالت میں جواب جمع نہیں کرایا۔ بیت المال کیا کر رہا ہے عدالت کو کیا معلوم۔ ریلیف کی مد میں مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:علمائے کرام کے وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں آئندہ جمعہ کو یوم توبہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران علما کے وفد میں پیر امین الحسنات شاہ، پیر شمس الامین، پیر نقیب الرحمان، مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا مزید پڑھیں

ماریہ بی کا بڑا اقدام: کورونا سے بچاو کے لیے 1000 ماسک بنانے کا اعلان

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے لیےکئی نامور ڈیزائنرز حفاظتی لباس تیار کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی نے بھی ہر روز ایک ہزار ماسک بنانے اور لوگوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  اس حوالے سے پریس ریلیز میں ماریہ بی مزید پڑھیں

بوم بوم آفریدی کا جنوبی وزیرستان میں کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ

 ٹانک: جنوبی وزیرستان میں شاہد آفریدی نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیرستان میں کرکٹ اکیڈمی کھولنا چاہتے ہیں۔  تفصیل کے مطابق کورونا سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے افراد میں راشن تقسیم کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ دلی خواہش تھی کہ وزیرستان مزید پڑھیں

سعودی عرب: پاکستانی ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے خوشخبری

ریاض: کورونا کی وجہ سے کرفیو کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ایپلی کیشن ٹیکسی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ان شہروں میں جہاں 24 گھنٹے کا کرفیو نہیں ہے ایپلی کیشن ٹیکسی سروس بحال کرنے کی منظوری دی ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

نیب کا آٹا اور چینی سکینڈل پر کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے چینی اور آٹا سیکنڈل پر آزادانہ اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ اس بارےمیں نیب کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی کا سیکنڈل پرائم مزید پڑھیں

ایکسپورٹ انڈسڑی کی بندش کے معاملے پر وزیراعظم کو خط، نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر حکومتی اجازت کے باوجود ایکسپورٹ انڈسٹری کی بندش کا معاملہ اٹھا تے ہوئے وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ایکسپورٹ انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا

لاہور: ڈراموں، فلموں اور ماڈلنگ میں یکساں مقبول اوراپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو کسی سے پیار ہو گیا ہے۔ ثمینہ پیرزادہ کے ویب شو کے لیے دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے جہاں اپنے فنی کیریر پر کھل کر تبصرہ کیا وہیں نجی زندگی کے چند پوشیدہ اوراق بھی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاون میں خاموش بہار کی مستیاں

جب سے کورونا کا معاملہ چلا ہے تب سے ہر بات میں اس خبیث بیماری کا تذکرہ ضرور ہوتا ہے کیونکہ اس عجیب طرز کی بیماری نے شہر کی رونقیں جو چھین لیں۔ میں باقی شہروں کی تو نہیں لیکن اسلام آباد کی بات کر رہی ہوں اس شہر کو شہر حسن کے ساتھ شہر مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18افراد ہلاک

نائیجیریا: نائیجیریا میں سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے 18 افراد کو گولیاں مار دیں۔ واقعے کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتنے افراد کورونا سے نہیں مرے جتنے لاک ڈاؤن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے مارے۔ پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں