عوام کو رمضان المبارک میں مساجد جانے سے نہیں روک سکتے،وزیراعظم
اسلام آباد: سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ علماء کےساتھ صدرعارف علوی نےملاقات کی اور 20 نکات پراتفاق کیا گیا اگر یہ بیماری پھیلتی ہےتو ہو سکتا ہےکہ ہمیں اپنے ہی فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے۔
انہوں نےکہا کہ ٹائیگرفورس…