Daily Archives

22 اپریل, 2020

واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف: ویڈیو کالنگ پر اب 8 لوگ بات کر سکیں گے

اسلام آباد: واٹس ایپ  نے ایک نیاء فیچرمتعارف کرا دیا اب ویڈیو کالز پر چار کے بجائے ایک ساتھ آٹھ افراد بات کرسکیں گے۔  نیوز رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتضامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر تقریباً دنیا بھر میں لاک ڈاؤن…

شوگر انکوائری کمیٹی: کمیشن افسر پر شوگر مل مالکان کو انفارمیشن دینے کاالزام

اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کا افسر شوگر ملز کے حوالے سے غلط معلومات دے کرانکوائری کمیشن کو گمراہ کرتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق شوگرانکوائری کمیشن کے افسر پر شوگر مل مالکان کو انفارمیشن  دینے کاالزام ثابت ہو گیا۔ ایف آئی اے کے ایڈیشنل…

فیس بک کا بھارتی کمپنی ‘جیو’ میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لندن: بھارت کی مشہور کمپنی ریلائنس انڈسٹریز جیو کے دس فیصد شیئر فیس بک نےخریدنے کا اعلان کر دیا ہے جس کی پاکستانی مالیت تقریبا 10 کھرب روپے بنتی ہے۔ اس بارے میں فیس بک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اس کے لیے بھارت میں پانچ اعشاریہ سات ارب…

کورونا وائرس کے ساتھ ڈینگی کا بھی پنجاب پر وار شروع، 12مریض ہسپتال میں داخل

لاہور: موسم تبدیل ہوتے ہی کورونا سے سب زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب میں اب ڈینگی نے بھی اپنے قدم جمانے شروع کر دیئے ہیں۔ اب صوبہ پنجاب میں موسم تبدیل ہوتے ہی ڈینگی پھیلنے لگا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

لاک ڈاون: نیٹ فلکس کے صارفین میں حیرت انگیز اضافہ

کورونا لاک ڈاون کے باعث رواں سال گھریلو تفریحی کمپنی ‘نیٹ فلکس’ کے صارفین میں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 16 ملین لوگوں نے نیٹ فلکس پر اکاونٹس بنائے ہیں جو کہ گزشتہ سال 2019 کی…

لاک ڈاؤن میں بھوک سے حاملہ خاتون جاں بحق،چندہ اکٹھا کر کے تدفین کی گئی

جھڈو: ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45سالہ حاملہ خاتون روبینہ انتقال کرگئی۔ خاتون کے شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی۔ لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگار…

آٹا، چینی پرائم سیکنڈل: ڈی جی نیب عرفان نعیم منگی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ بن گئے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کا تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیب راولپنڈی موجودہ حکومت کے آٹا چینی پرائم سیکنڈل کی تحقیقات کرے گا۔اہم ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب عرفان نعیم منگی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی…

نیب کا شہباز شریف کے نامکمل جواب پر عدم اطمینان کا اظہار، دوبارہ طلب کر لیا

لاہور: قائد حسب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے نامکمل جواب پر نیب ٹیم نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیب ٹیم نے باہمی مشاورت کے بعد 4 مئی دن 12 بجے دوبارہ طلبی کا پروانہ ارسال کردیا۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ…

کورونا ٹیسٹ: وزیراعظم عمران خان کی رپورٹ منفی آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کے لیے شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی جانب سے سیمپل لیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے فیصل ایدھی کے مثبت ٹیسٹ آنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ وزیراعظم…

مرغزار چڑیا گھر: تنازعہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھنے لگا،جانور رل گئے

اسلام آباد: مرغزار چڑیا گھر کے بے زبان جانور بے حال ہوگئے ہیں۔چڑیا گھر میں کبھی سہولیات کا فقدان تو کبھی جانوروں کی خوراک کو رقم ہی نہیں۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین وائلڈ لائف انیس الرحمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف…

لاک ڈاؤن: چھوٹے دوکاندار پریشان ،مارکیٹیں کھلوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاون کے دوران چھوٹے دوکان داروں کو کاروبار کی اجازات سے متعلق درخواست  کی سماعت ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سندھ حکومت ،محکمہ داخلہ کو 29 اپریل کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب…

ذخیرہ اندوزی آرڈیننس: پنجاب حکومت نے اطلاق کی حامل 41اشیاء کی فہرست جاری کردی

لاہور: پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا اجرا ہوگیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مجموعی طورپر 41 اشیاء ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف آرڈیننس کا اطلاق ہوگا۔ خیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس کا  اطلاق چائے ،چینی ،پاوڈر ملک پر ہوگا۔ بچوں کا دودھ ، …

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 17اموات ،533 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وائرس کے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9749 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 4328 تک چلی گئی…