چینی شوگر کمیشن تحقیقات:ایف آئی اے کے مخبر بارے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے
اسلام آباد: سجاد باجوہ 1990 میں پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے بغیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھرتی ہوئے۔ گزشتہ سال انہیں اپنے ہی محکمے کے خلاف منفی پراپیگنڈا کے الزام میں لاہور سائیبر کرائم سے ہٹا کر ہیڈ کوارٹر کلوز کردیا گیاتھا۔ ڈائریکٹر سائبر کرائم…