Daily Archives

24 اپریل, 2020

اسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نیوز بریفنگ

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں میڈیا کو درپیش مسائل کے حل پر بات چیت کی گئی۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ…

عمران خان: کورونا پوری دنیا کےلیے بڑا امتحان ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا پوری دنیا کےلیے بڑا امتحان ہے،ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک میں کورونا کے مسائل مختلف ہیں۔ کورونا کب ختم ہوگا اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لاک ڈاؤن آہستہ…

کورونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ نے دھوپ اور جراثیم کش انجیکشن کے استعمال کا مشورہ دے دیا

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایک  مثبت قدم ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے خلاف دھوپ اور جراثیم کش انجیکشن کے استعمال کا مشورہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دھوپ اور جراثی کش انجکشن سے کورونا وائرس سے نجات میں مدد…

بجلی کے بلوں سے اضافی سیلز ٹیکس وصولی روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں سےاضافی سیلزٹیکس کی وصولی تاحکم ثانی روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نےحاجی صدیق سٹیل فرنس سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔ درخواست گزار محمد محسن ورک ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ ٹیکس گزار…

کورونا لاک ڈاون: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوا

دبئی: عالمی وباء کورونا وائرس سے لگے لاک ڈاون نے جہاں باقی ماندہ دنیا کے بڑے بڑے ایونٹس کو متاثر کیا وہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پر بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آج اہم ٹیلی کانفرنس ہوئی جس میں…

کیا چاند کا کوئی نقشہ بھی ہوتا ہے؟

 واشنگٹن: چاند کا پہلا ارضیاتی نقشہ امریکہ کے ماہرین ارضیات جن میں یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) ، ناسا اور لیونر پلانیٹری سوسائٹی نے ایک طویل کاوش کے بعد تیار کیا ہے۔  اس نقشے کے مطابق اس روشن سیارے چاند پر گہرے گڑھے ہیں…

آئی ایس پی آر: کورونا ڈیوٹی پر آئی ایس الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک آرمی نے کورونا ڈیوٹی پرآئی ایس الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا  تھا کہ کورونا ڈیوٹی پر آئی ایس الاؤنس نہ لینے کا مقصد  یہ تھا کہ حکومت رقم کورونا سے متاثرہ افراد پر خرچ کرے۔ ڈی جی…

قرض کی قسط ادائیگی کیس کی سماعت آٹھ مئی تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں قرض کی عدم ادائیگی کے باعث بنک کی جانب سے شہری کو حراساں کئے جانے کے خلاف درحواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بہت اہم معاملہ عدالت میں اٹھایا گیا…

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان کے 115 اضلاع میں پھیل چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا زیادہ پھیلاؤ پنجاب اورسندھ کے علاقوں میں ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر…

کیا اب ‘مین ہول’ کے ڈھکن چرانے پر بھی سزائے موت ہوگی؟

بیجنگ: چین میں اعلی عدلیہ اور وزارت برائے عوامی تحفظ نے مشترکہ طور پر تحریر کردہ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گٹر کے ڈھکنوں کو توڑنے والا یا پھرغائب کرنے والا شخص ایک طرف تو ٹرانسپورٹ میں رکاوٹ ڈالتا ہے تو دوسری جانب عوام کی…

صدر مملکت کی علماء سے مشاورت کی روشنی میں متفقہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: علماء اور حکومت کے درمیان نماز تراویح پر معاملہ طے پا گیا متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز تراویح کے اہتمام کے سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں میں دریاں نہیں بچھائی جائیں گی۔ صاف…

کورونا لاک ڈاون: جرمنی میں شوہروں کی دہائی پر ہیلپ لائن قائم

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاون  نے گھروں میں بند مردوں کا جینا محال کر دیا جرمنی میں مردوں کے گھریلو تشدد کا شکار ہونے پر ان کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔ یوں تو دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے بحران کے دوران زیادہ تر خواتین…

سپریم کورٹ: پارک لین ٹاور کیس میں ملزمان کے وکیل کو مزید مہلت مل گئی

سپریم کورٹ نے پارک لین ٹاور کیس میں ملزمان کے وکیل کو دس روز میں دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پارک لین ٹاور ریفرنس کے ملزمان اقبال نوری اور محمد حنیف…