کیا چاند کا کوئی نقشہ بھی ہوتا ہے؟

 واشنگٹن: چاند کا پہلا ارضیاتی نقشہ امریکہ کے ماہرین ارضیات جن میں یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) ، ناسا اور لیونر پلانیٹری سوسائٹی نے ایک طویل کاوش کے بعد تیار کیا ہے۔  اس نقشے کے مطابق اس روشن سیارے چاند پر گہرے گڑھے ہیں کیوں کہ عرصہ دراز تک اس پر ہر طرح کے پتھر ٹکراتے رہے ہیں۔اسکی غارنما ساختیں بھی ہیں جن کا مطالعہ اپنے آپ میں ایک دلچسپی رکھتا ہے۔ نقشہ سازی کے لیے اپالو کے چھ مشن اور سیٹلائٹ سے ڈیٹا اور تصاویر کو شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment