بھارت کی سڑکوں پر کورونا کی دوڑ

بھارتی شہر چنائے میں رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کو کورونا وائرس کی شکل دی دی۔

شہری نے رکشے کو کورونا کے روپ میں تبدیل کردیا۔ اس بارے میں ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ لوگ حالات کو سنجیدگی سے لیں اور اپنے گھروں میں محفوظ رہ سکیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment