پاکستان نے قرضوں سے چھٹکارا پانے کا حل ڈھونڈ لیا

اسلام آباد: قرضوں سے چھٹکارا پانے کے لیے پاکستان نے اقوام متحدہ میں مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا اس مشکل کی گھڑی میں ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے کے لیے اقوام متحدہ کے مشاورتی اجلاس میں حل تلاش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس سلسلے میں عالمی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں.انہوں نے کہا وزیراعظم کی قرضوں سے نجات کی اس کاوش کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment