تحریک انصاف کی جانب سے مستحقین کے لئے ‘انصاف کا افطار’ پروگرام کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انصاف کا افطار کے پروگرام کے تحت 500 افراد کے لیے افطار کا انتظام کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اس پروگرام کا اہتمام پی ٹی آئی کی رہنما نیلو فر بختیار اور فرید رحمن کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹرای الیون میں کیا جائے گا۔ جس کے تحت کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہر یونین کونسل میں 500 افراد میں افطاری کی تقسیم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment