48 گھنٹے قرنطینہ میں رکھنے کی پالیسی پرعملدرآمد کیا جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق اجلاس میں ملک بھر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حکومتی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔
وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی…