عامر خان کا لوگوں کی مدد کرنے کا یونیک طریقہ


عامر نے 1 کلو آٹے کے تھیلوں میں پندرہ پندرہ ہزار روپے ڈالکر ایک ٹرک میں لوڈ کیے اور بستی میں جاکر کہا کہ آپ سب کو ایک ایک کلو آٹا دیا جائے گا۔ اسطرح جو عین غریب تھے جنکے پاس آٹا بھی نہیں تھا وہی مستحق لوگ سامنے آئے اور جب انہوں نے گھر جاکر تھیلا کھولا تو اس میں پندرہ ہزار روپے بھی تھے۔ صحیح مستحق لوگوں تک امداد پہنچانے کیلیے عامر نے اچھی trick    یوز کی ۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.