ہینڈ سینی ٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے 3 افراد جاں بحق

بہاولپور میں گزشتہ رات شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینی ٹائرز سے بنی شراب سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے بھٹہ کالونی میں 3 افراد نے ہینڈ سینی ٹائزر ملی شراب پی، حالت غیر ہونے پر انہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں دم توڑ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں