معروف اداکار عرفان خان کی والدہ محترمہ چل بسیں

بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم 95 برس کی عمر میں چل بسیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکار کی والدہ عرصہ دراز سے علیل تھیں۔ ہفتے کے روز ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئیں۔
واضح رہے مرحومہ سعیدہ بیگم کا تعلق ٹونک کے نواب خاندان سے تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment