پاکستان میں کورونا کے وار، فرنٹ لائن فائیٹرز غیر محفوظ

حفاظتی سامان کی قلت یا انتظامی نااہلی، کورونا میں مبتلا ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر وزارت قومی ہیلتھ کی رپورٹ میں حیران کُن اعداد و شمار سامنے آگئے۔

وزارت صحت کے مطابق مُلک میں مجموعی طور پر 376 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔ 152 ہیلتھ کیئر ورکرز آئسولیشن، 132ہسپتالوں میں زیرعلاج جبکہ 87 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ مُلک بھر میں اب تک 181ڈاکٹرز، 55نرسز اور 140 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا میں متاثر ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment