کورونا وائرس: سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی انتقال کرگئے

‏اے پی پی ایمپلائز یونین کے سابق صدر اور سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی انتقال کرگئے۔

رپورٹ کے مطابق ظفررشید بھٹی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹرز کے بعد کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے والے صحافیوں میں ظفر رشید بھٹی پہلے شہید صحافی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment