کورونا وائرس: اے ار وائے نیوز کے سات افراد متاثر

اسلام آباد: اے ار وائے نیوز کے آفس میں کورونا کے کیسیز سامنے آگئے۔

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق دو روز قبل اے ار وائے بیورو آفس میں سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ ٹیسٹ کے رزلٹ آنے پر سٹاف کے 7افراد کورونا وائرس سے متاثرہ نکلے۔ اے ار وائے نیوز کے بیورو آفس اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment