کورونا وائرس: تہران میں 700 افراد زہر پی کر موت کی آغوش میں چلے گئے
تہران: زہریلا میتھانول کورونا وائرس کا علاج کرتا ہے اس غلط عقیدے نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا۔ جو اب تک ایرانی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مقابلے میں زیادہ اموات کی نمائندگی کرتا ہے۔
وزارت کے مشیر حسین حسنیان…