اہم حکومتی شخصیات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

فاٹا سینیٹرمرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق سینیٹر مرزامحمد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سینیٹر مرزامحمد آفریدی اپنے گھرمیں آئسولیشن میں چلےگئے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے گزشتہ ہفتے پشاور کے متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم کیا تھا۔

سینیٹر مرزا آفریدی کا کہنا ہے عوام سماجی دوری اختیار کریں کیونکہ وبا سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment