انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور وفات پا گئیں

معروف شاعر پروفیسر انورمسعود کی اہلیہ پروفیسرصدیقہ انور جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔

مرحومہ کا نماز جنازہ اسلام آباد ڈی ایچ اے 2، سیکٹر جی، سٹریٹ نمبر 11 اے جامع مسجد نور میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کی طرف سے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے احباب سے گھروں سے دعا کی درخواست کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment