وزیراعظم عمران خان سے شبلی فراز اورعاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، اہم ہدایات دیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے عہدے سنبھالنے پر شبلی فراز اور عاصم باجوہ کو مبارکباد دی۔ملاقات میں ملکی سیاسی اور کورونا کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز اور عاصم باجوہ کوعہدوں کے بارے میں اہم ہدایات بھی دیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ امید ہے آپ بہتر انداز میں حکومتی ترجمانی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment