اب کورونا وائرس کا عارضہ دل کی ادویات سے علاج ہوگا

نیویارک: کورونا وائرس کے علاج کے لیے ریاست نیو یارک کے ڈاکٹروں نے دل اور معدے کی تزابیت کے مرض کی ادویات کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا۔

رپورٹ کے مطابق نیویارک کے ویل ہسپتال کے ریسرچ سینٹر میں دو سو رضاکاروں کو ان ادویات کی دوز دی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر ان ادویات کے نتائج پوزئٹو آئے تو یہ اب تک کورونا کا سب سے بہتر، سستا اور جلد ہونے والا علاج ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment