
امریکہ: امریکی ریاست نیویارک میں مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے سے لاشیں ٹرکوں میں رکھی جانے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نیویارک کے ایک مردہ خانے کے سامنے سے چار ٹرکوں میں پچاس لاشوں کو برف میں رکھا گیا تھا۔ پولیس اس وقت موقع پر پہنچی جب وہاں کے لوگوں نے تعفن کی مزید پڑھیں