عمران خان: بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہی ہے

PM Imran Khan-Tiger Force-Pakistan-Corona

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالادستی کا نظریہ اپنائے ہوئے ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں مودی حکومت نہ صرف کشمیروں کی نسل کشی کر رہی ہےبلکہ وادی میں آبادی کا تناسب بھی بدلا جا رہا ہے۔ کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندو توا نظریے کا پرچار کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment