
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پرماسک پہننا یا منہ ڈھانپنا اب لازم قرار دیدیا گیا ہے،اسلام آبادکے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق بازاروں،مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈوں،گلیوں،سڑکوں،دفاتر میں چیکنگ ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں 3 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا مزید پڑھیں