Daily Archives

1 May, 2020

کسانوں کیلئے خوشخبری: حکومت کی جانب سے53 ارب روپے کی سبسڈی دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد: رواں سال زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی مالی حالت بہتر کرنے کے لیے وفاقی حکومت خریف سیزن میں کھاد پر 53 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈی اے پی کھاد پر 925 روپے…

بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے سورۃ العصر کی تلاوت کر دی

 دہلی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے ایک لائیو سیشن میں سورۃ العصر کی تلاوت کی جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن میں خود کو مصروف رکھنے کے لیے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک لائیو…

راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹر کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے دم توڑ گئی

راولپنڈی:  قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے رواں سال ہی ایم بی بی ایس پاس کرنے والی طالبہ ڈاکٹر رابعہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں تین روز سے زیر علاج تھی۔ گجر خان کی رہائشی ڈاکٹر رابعہ نے یکم مئی سے ہاوس جاب شروع کرنا تھی لیکن اس سے…

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت مریض کی جان لے گئی

اسلام آباد: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث کورونا نیگٹو رپورٹ کے باوجود مریض کورونا وارڈ میں ہی انفیکشن کے باعث جان بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق محکمہ صحت کا ڈسپنسر حاجی طارق کورونا لاحق ہونے کے شبہ میں بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ 24…

رمضان سے قبل اشیاء خورونوش مہنگی ہوگئیں

رمضان المبارک سے قبل ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو گئیں۔ اپریل کے مہینے میں دالیں، بیسن، پھل اور انڈوں سمیت کئی اشیاء کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ ادراہ شماریات نے فہرست جاری کردی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مارچ کے مقابلے میں…

حکومت بلوچستان کے سرکاری افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کا نوٹس لے لیا گیا

بلوچستان کے سرکاری افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کے خلاف ایف آئی اے کو کاروائی کی سفارش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائیرکٹر جنرل اینٹی ناکوٹکس نے ڈائیرکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس کو مراسلہ بھیجا جس میں انہوں نے بلوچستان…

کیا دنیا میں کوئی لگژری ٹرین بھی پائی جاتی ہے؟

پیانگ یانگ: شمالی کوریا یوں تو ترقی پزیر ممالک کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے لیکن آپکو یہ سن کر حیرانگی ہو گی کہ اس غریب ملک کا حکمران اندرون اور بیرون ملک ایک ایسی ٹرین میں سفر کرتا ہے جس میں دنیا کا ہر قسم کا عیاشی سامان پایا جاتا ہے۔…

حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا اعلان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے بعد حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر تک کی کمی کااعلان کر دیا ہے۔ یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ہو گئی…

کورونا وائرس: ایف بی آر کا 200 ارب روپے کا ٹیکس ہڑپ

اسلام آباد: کورونا وائرس اپریل میں ایف بی آر کا 200 ارب روپے کا ٹیکس کھا گیا۔ 10 ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس شارٹ فال 910 ارب روپے ہوگیا ہے۔ جولائی سے اپریل تک ایف بی آر نے 3424 ارب روپے اکٹھے کرلیے ہیں۔ کورونا وائرس کے بعد ایف بی آر کو 5238…

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز سیما شکیل،  ڈی. جی کسٹمز انٹیلی جینس زاہد کھوکھر اور چیف کلکٹر کسٹمز لاہور زیبا حئی سمیت متعدد چیف کمشنرز اور کلکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔…