Daily Archives

2 May, 2020

گندم اور آٹا اسکینڈل: نیب نے تحقیقات مکمل کر کے 10 ارب روپے وصول کر لیے

کراچی: صوبہ سندھ میں 15 ارب روپے سے زائد کے گندم اسکینڈل پر نیب نے تحقیقات کے بعد اس کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ نیب کے مطابق سندھ کے 9 اضلاع میں گندم بحران اسکینڈل کی الگ الگ انکوائریاں کی گئیں۔ نیب کے سندھ میں مختلف گوداموں پر چھاپوں کے دوران…

سوشل ڈسٹنسنگ: اب ایک ہی شخص کھانا کھائے گا

سوئیڈن: عالمگیر وباء کورونا وائرس کی رک تھام کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا بھر کے دفاتر، تعلیمی ادارے، بازار حتی کہ ہر ایک سماجی سرگرمی جمود کا شکار ہے۔ دنیا کے متعدد ممالک میں سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خفاظتی…

بھارتی فوج کی ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی، 1 خاتون زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جارحیت سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کی بھارتی فوج نے حاجی پیر، سنکھ سیکٹر پر مارٹر گولوں اورراکٹ سے حملے کیا جس کے نتیجے میں شہری آبادی میں ایک خاتون کو زخمی ہو گئی۔…

کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی آنکھیں دکھانے لگا،حکومت کی فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:  ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ڈینگی کے تدارک اور تیاریوں سے متعلق ایک جائزہ اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ نے بھی شرکت کی۔ڈینگی سے متعلق اجلاس میں وفاقی اسپتالوں کے سربراہان بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں…

ملک میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا گزشتہ 24گھنٹوں میں 32 اموات،1297نئے کیسسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 297 کیسز اور 32 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس کے 4 ہزار 715 مریض ابھی تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔…

پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا ورچوئل سیشن وقت کی ضرورت ہے۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی…

عالمی وباء کورونا: چین اور امریکہ کی کشیدگی کا نتیجہ کیا ہو گا؟

یوں تو یہ حقیقت سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ دنیا پر یہ وقت بہت بھاری ہے اور چین اور امریکہ کے تعلقات کٹھن دور سے گزر رہے ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار کورونا وائرس کو 'چائنیز وائرس' قرار دے رہے ہیں۔ جارحانہ مزاج کے مالک امریکی…

عالمی سطح پر قیادت کی کمی کے باعث کورونا کو روکنے میں ناکامی ہوئی، انتونیوگوتریس

لندن: یواین کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عالمی سطح پر قیادت کی کمی کے باعث کورونا کی روک تھام میں ناکام ہوئے۔ برطانوی میڈیا کے ساتھ انٹرویو کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا کہ عالمی سطح پر کورونا وباء…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عام عوام تک پہنچایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمرعام عوام تک پہنچایا جائے۔ عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر صوبوں کو مہنگائی میں مزید کمی لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا…

کورونا وائرس: دلہن راہ تکتی رہ گئی اور دلہا چل بسا

عالمگیر وباء کورونا وائرس جس طرح انسانوں کی جانوں کے درپے ہے اسی طرح اس نے سماجی زندگی کو بھی درہم برہم کردیا ہے۔ اس وباء کے پھیلتے ہی پوری دنیا میں نظام زندگی ہر لحاظ سے متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان کے لاکھوں شہری مشرق وسطیٰ کے ممالک…

کورونا وائرس سے متاثرہ روسی وزیر اعظم کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کورونا سے متاثرہ روسی وزیر اعظم میخائل میشوتن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا دنیا بھر کے لیے ایک مشترکہ چیلنج ہے۔ اس چیلنج سے…

زندہ دفنائی گئی خاتون قبر کو توڑ کر باہر نکل آئی

یوکرائن: اکثر اوقات دنیا بھر میں ایسی عجیب خبریں سامنے آتی ہیں جن پر فوری طور پر سب کا یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ تاہم اسی طرح کی ایک خبر یوکرائن سے آئی ہے جس نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ…