ڈینیئل پرل قتل کیس: والدین نے مقدمے میں فریق بننے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی

 2002 میں کراچی سے اغواء کرکے قتل کیے گئے وال سٹریٹ جنرل کے جنوبی ایشیاء کے بیورو چیف ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں انکے والدین کی جانب سے فریق بننے سے متعلق درخواست پاکستان کی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔  درخواست میں ڈینیئل پرل کے والدین رتھ پرل اور جوڈا مزید پڑھیں