وزیراعظم کا ملک میں جاری لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

PM Imran Khan-Tiger Force-Pakistan-Corona

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا کی وجہ سے لگے لاک ڈاون  کو آہستہ آہستہ کھول رہی ہے۔ اب لاک ڈاؤن اس لیے کھول رہے ہیں کہ عوام مشکل سے نکل آئیں۔ ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا توکورونا تیزی سے پھیلے گا اورپھرہم کو ایک بار پھر بھی مزید پڑھیں

کورونا ازخود نوٹس کیس: اربوں خرچ ہو گئے،عملی کام کچھ نہیں ہوا،چیف جسٹس برہم

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کورونا وائرس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے حفاظتی سامان کی خریداری اور راشن کی تقسیم میں شفافیت پر سوال اٹھایا اور وفاق اور صوبوں کی مختلف پالیسوں پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ دوران سماعت سیکرٹری مزید پڑھیں

تاجروں کا صبر جواب دے گیا،9مئی سے پنجاب میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

لاہور: طویل لاک ڈاؤن سے معاشی بحران سنگین ہونے کے ساتھ ساتھ تاجربرادری کا صبر جواب دے گیا ہے۔ لاہورکی تاجر تنظیموں نے حکومت کی جانب سے 9 مئی تک دکانیں نہ کھلنے کی صورت میں دس مئی کو ازخود مارکیٹس وبازار کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر تنظیموں کے مرکزی قائدین عامر صدیق مزید پڑھیں

کورونا سمیت تمام امراض کی تشخیص کیلئے “ایزشفاء” نامی موبائل ایپلی کیشن متعارف

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وبائی صورتحال اور لاک ڈاون کے دوران اب ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ایز شفاء نامی اپلی کیشن متعارف کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق ایزشفاء ایپلی کیشن پر ماہر امراض قلب، زچہ و بچہ،گردہ، ہڈی، سینہ،ناک کان گلہ،ماہر امراض خون،نسواں اور جنسی صحت سمیت تمام شعبہ جات کے ماہرین مزید پڑھیں

نادرا آفس کے باہر عوام کا ہجوم، لمبی لمبی قطاریں

راولپنڈی: وفاقی حکومت کی جانب سے نادرا کے دفاتر کھولنے کی اجازت کے بعد آج پورے پاکستان میں نادرا کے دفاتر عوام کے لئے کھل گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہریوں کو نادرا دفاتر پر آنے سے پہلے اہم معلومات کے لئے نادرا کا ل سینٹر 7000 پر کال کرنا ضروری ہوگا۔ ہدایت نامے میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافر متاثر

اسلام آباد: ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ 209 مسافروں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پرآئی تھی۔ تمام مسافروں کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔  قرنطینہ میں تمام مسافروں کے کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

ایچ ای سی کا الخیر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کی ڈگریوں کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ درست قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے الخیریونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کی ڈگریوں کو ہائیرایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا گیا۔ ڈگریوں کو تسلیم کرانے کے لیے الخیر یونیورسٹی، الحاق شدہ کالجز اور طالب علموں کی انٹراکورٹ اپیلز کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، ڈاکٹر اسد مجید خان

نیویارک: امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلیے تیار ہے۔ اسد مجید نے امریکہ کے اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں بروقت اور بڑے پیمانے پر اقدامات سے عالمی وباء کورونا پر قابو پانے میں مدد ملی۔انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186 تک پہنچ گئی،462 اموات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186تک پہنچ گئی ہے۔مُلک میں کورونا کےایکٹو کیسز کی تعداد بھی 14,134 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1083 نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب،لاک ڈاؤن میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت ہو گی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔  وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ لاک ڈاون میں نرمی یا ختم مزید پڑھیں

تھر پارکر سے تعلق رکھنے والا ہندو نوجوان راہول جی ڈی پائلٹ منتخب

اسلام آباد: تاریخ میں پہلی بارایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے سب سے بڑے پسماندہ ضلع تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے راہول دیو کی بطور پائلٹ آفیسر سلیکشن پر اقلیتی برادری بہت خوش دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کے نئے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: پنجاب حکومت کا مارکیٹوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

لاہور: سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مرحلہ وار کا روبار کی اجازت دینے کے لیے ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں، صنعتکاروں اور تاجربرادری کو وضع کردہ ہدایات پرعملدرآمد کرنا ہوگا اگر ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوئی توانڈسٹری کوبند کر دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مزید پڑھیں