
کراچی: پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث خانہ کعبہ کو خالی دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے میزبان احسن خان کے دریافت کرنے پر پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمشن میں اپنے حج و عمرے کے تجربے کے حوالے سے مزید پڑھیں