سنگجانی ٹول پلازہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت گر گئی، 2 مزدور جان بحق


راولپنڈی: سنگجانی ٹول پلازہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں زیرِ تعمیرعمارت گرنے سے دو مزدورجابحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق عمارت کی زیرِ تعمیر بیسمنٹ کے ملبے تلے دبے مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ دیگر لاپتہ مزدورں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تا حال جاری ہے۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.