وفاقی کابینہ اجلاس: لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کا ادراک ہے ملک میں جاری لاک ڈاون کو مرحلہ وار نرم کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر کابینہ کو بریفنگ دی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار سے کابینہ کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس میں کورونا سے متاثرہ معاشی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment