Daily Archives

6 May, 2020

انجینئر محمد علی مرزا کا نام سوشل میڈیا پر کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

 اسلامک اسکالر انجینئر محمد علی مرزا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکے ہیں۔پہلی انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے نتیجے میں اور سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری کی غیر مصدقہ اطلاعات کے بعد ، ان کے حامیوں نے فیس بک اور ٹویٹر پر ان کی رہائی کا مطالبہ…

کورونا وائرس: اوورسیز پاکستانی معاشی بد حالی کا شکار

کورونا وائرس کے باعث بیرونِ ممالک میں موجود پاکستانی معاشی بدحالی کا شکار ہیں وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے مطابق مجموعی طور پر بیرون ممالک میں 22 ہزار پاکستانی بے روزگار ہوئے۔ وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ساڑھے 17…

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے،حمتی فیصلہ کل متوقع

اسلام آباد: تین صوبوں کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا…

ٹڈی دل کے حملوں سے ملکی معیشت کو 4 ارب ڈالرز کے نقصان کا خدشہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات میں یہ صورتِ حال غذائی تحفظ، مویشیوں کی بقا اور معاشرے کے سب سے کمزور طبقات کے لیے تباہ کن ہو سکتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ ملک میں فصلوں کو…

وزارت خزانہ: چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سبسڈی ایس ایم ایز کو بینکوں کے ذریعے قرضے کی صورت میں ادا کی جائے گی ۔ایس ایم ایز کو ملازمین کی…

ٹڈی دل کا خاتمہ: پاک فضائیہ کا طیارہ اسپرے والا خصوصی جہاز لانے ترکی پہنچ گیا

ادانا: پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیا۔  ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی…

22 سالہ لڑکی نے 20 انجیکشن کیوں لگوائے؟

یلغاریہ: 22 سالہ لڑکی نے بڑے ہونٹوں کی خواہش میں 20 انجیکشن اپنے ہونٹوں پر لگوا لیے۔   اینڈریا نے بڑے ہونٹوں کی آرزو میں بیس مرتبہ انجیکشن لگوانے کے بعد اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے اینڈریا کا کہنا…

کورونا: گوگل اور فیس بک کے اشتہارات کم ہو گئے، یوٹیوب کی آمدن میں بھی کمی متوقع

اسلام آباد: کورونا کی وبا کے باعث گھروں میں محیط لوگ لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ کا کچھ زیادہ استعمال کر رہے ہیں لیکن اس کے برعکس اشتہار دینے والی کمپنیوں نے معاشی مشکلات کے سبب گوگل اور فیس بک کو اشتہار دینا یا تو ختم کر دیئے ہیں یا پھر ان…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس کی رپورٹ پبلک کر دی۔ سنگین جرائم کی تفتیش میں تاخیر اور مشکلات پر اسلام آباد پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا یہ آئینی عدالت ان انکشافات پر آنکھیں بند نہیں رکھ…

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع، عام آدمی کو ریلیف دیا جائے گا

اسلام آباد:  آئندہ مالی سال کے وفاقی بحٹ پر حکومت کی جانب سے تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو معاشی ٹیم رواں ہفتے مجوزہ بجٹ پر بریفنگ دے گی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ وزیراعظم کو بجٹ پر بریفنگ…

تھانہ سیکٹیریٹ کے پولیس اہلکاروں کی غفلت، 17 سالہ نوجوان انصاف کا منتظر

اسلام آباد: تھانہ سیکٹیریٹ کے پولیس اہلکاروں نے اپنی گاڑی سے 17 سالہ عاطف سجاد کو کچل ڈالا جس کے بعد اسے پولی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ گزشتہ 15 زور سے زیرعلاج انصاف کا منتظر ہے۔  لڑکے کے والد کا کہنا ہے ان کے بیٹے کا دماغ اور پھیپھڑے پھٹ…

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار 550 ہوگئی، 526 جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار550 تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1049 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔  نیشنل…