تھانہ سیکٹیریٹ کے پولیس اہلکاروں کی غفلت، 17 سالہ نوجوان انصاف کا منتظر

اسلام آباد: تھانہ سیکٹیریٹ کے پولیس اہلکاروں نے اپنی گاڑی سے 17 سالہ عاطف سجاد کو کچل ڈالا جس کے بعد اسے پولی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ گزشتہ 15 زور سے زیرعلاج انصاف کا منتظر ہے۔

 لڑکے کے والد کا کہنا ہے ان کے بیٹے کا دماغ اور پھیپھڑے پھٹ چکے ہیں دونوں ٹانگیں اور بازوں بھی ٹوٹ چکا ہے۔اسپتال میں انکے بچے کو نیوروسرجن کی سہولت بھی میسر نہیں۔ 15 دنوں سے ڈاکٹر کہہ رہے ہیں کہ پمز شفٹ کریں گے پر اب تک نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا ادھر تھانہ سیکریٹریٹ دبائو دے رہی ہے کہ راضی نامہ کیا جائے مگر وہ اپنے بچے کے لیے انصاف کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment