آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع، عام آدمی کو ریلیف دیا جائے گا

اسلام آباد:  آئندہ مالی سال کے وفاقی بحٹ پر حکومت کی جانب سے تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو معاشی ٹیم رواں ہفتے مجوزہ بجٹ پر بریفنگ دے گی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ وزیراعظم کو بجٹ پر بریفنگ دینگے۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کیوجہ سے بجٹ میں عام آدمی اور انڈسٹری کو بڑا ریلیف دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حتمی مشاورت کے بعد بجٹ پر کام تیز کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment