Daily Archives

8 May, 2020

سابق وزیر اعظم کو شوگر اسکینڈل تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: ایف آئی اے( فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی) نے شوگراسکینڈل کے تحقیقاتی کمشن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی آے نے بذریعہ خط مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کیا ہے۔…

بحرین کے 2 خصوصی سفارتی طیاروں کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بحرین کے 2 خصوصی سفارتی طیاروں کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ بحرین کے 2خصوصی طیارے اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پرلینڈ کریں گے۔ سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا جس…

آن لائن ٹیکسی سروس ‘اوبر’ نے 3700 ملازمین نکال دیئے

اسلام آباد: اوبر کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اپنے 3700 ملازموں کو برطرف کر رہی ہے جو اس کمپنی کی کل تعداد کے 14 فی صد کے مساوی ہے۔ اوبر کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا  ہے کہ ملازمتیں ختم کرنے پر ہمیں اس لیے مجبور ہونا پڑا کیونکہ لوگ…

بورڈز امتحانات میں شامل پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لیے بری خبر

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی بورڈز کے پرائیویٹ سٹوڈنٹس کو پروموٹ نہ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بورڈز سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز…

مارگلہ کی پہاڑیوں سے ایک اور تیندوا نیچے اتر آیا

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں سے اترکر نیشنل پارک ٹریل فائیو پر گھومنے والے نایاب نسل  کے تیندوے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق تیندوے کو 5 مئی کی صبح 5 بجے مارگلہ ہلز نیشنل پارک ٹریل فائیو پردیکھا گیا۔خطرناک نسل کا تیندوہ…

وزارتوں کی کارکاردگی پر وزیراعظم ہاوس کا دوسرا ریڈ لیٹر جاری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے فیصلوں پرعملدرآمد کے معاملہ پر وزیراعظم کی ہدایت پر 16 وزارتوں کو دوسری مرتبہ ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق کابینہ نے متعلقہ وزارتوں سے متعلق 8 فیصلے کیے وزارتوں نے کابینہ کے پانچ فیصلوں پر…

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب میں پہلی بار ایکٹ تیار

لاہور: پنجاب بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ انڈسٹریز پنجاب نے 43 سال بعد پنجاب اسینشیل کوموڈیٹیز پرائس کنٹرول ایکٹ 2020 کا اب نیا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے ۔ نئے ایکٹ کےمطابق منرل واٹر، ڈبل روٹی، گندم، بیکری آئیٹمز…

ڈاکیے غریب پینشنرز کو لوٹنے لگ گئے

ڈی آئی خان: عالمی وباء کورونا کی بد ترین صورتحال کے دوران حکومت پاکستان اپنی طرف سے بھر پور کوشش کر رہی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ تعاون کرے۔ اس مقصد کے تحت  بزرگ پینشنرز تک پینشن پہنچانے کے لیے سر گرم عمل ہے مگر دوسری جانب…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹرز کی تعداد 333 ہو گئی، 108نرسز اور 227ہیلتھ سٹاف بھی متاثر

اسلام آباد: ملک بھر میں اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہوئے نیشنل ایمرجنسی آپریشن نے اعداد و شمار جاری کر دیئےہیں۔ مُلک میں مجموعی طور پر 668 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے اور 316 آئسولیشن، 187 ہسپتالوں میں زیر علاج…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماسک پہننے سے کیوں گھبراتے ہیں؟

اس وقت دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کا غلبہ ہے اور اس وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ماسک پہننے اور سماجی دوری رکھنے کی بارہا تلقین کی جا رہی ہے۔ دنیا میں کئی ممالک کے رہنما اور سیاستدان اس وباء کا شکار…

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں, 6 شہری شدید زخمی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 6 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی فوج نے رکھ چکری اور نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی کو مارٹر گولوں اور توپخانے سے…

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 25837 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 25 ہزار 837 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…