اداکارہ میرا کا کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: اداکارہ میرا نے نیویارک سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کہ ڈاکٹرز، نرسز، اور پیرامیڈیکل اسٹاف بغیر سہولیات کے قابل تعریف کام کررہے ہیں۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ڈاکٹرز بہادری نہ دیکھاتے تو ہم وباء سے محفوظ نہ ہوتے۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ وبا سے لڑتے بہت سے ہیلتھ ورکرز ہم سے بچھڑ گئے، ان تمام ڈاکٹرز کو میں خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment