اسلام آباد: معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جسے اب تک لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پسند کر چکے ہیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے گنگناتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں خود ہی گنگاتے ہوئے ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ جس کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔