Daily Archives

11 May, 2020

معروف اداکار اطہر شاہ خان ‘جیدی’ دنیا سے کوچ کر گئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے کردار ’جیدی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اطہر شاہ خان دنیا سے کوچ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کا انتقال اتوار کی صبح کراچی میں ہوا اور وہ ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ اطہر شاہ خان انڈیا کے شہر رام پور میں پیدا…

چیئرمین نیب کا مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس

اسلام آباد: نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے  قائد اعظم کے مزار کے سامنے چائنہ کٹنگ،کاسمو پولیٹن سوسائٹی کی غیر قانونی تعمیرات اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے اختیارات کے ناجائز استعمال پر نیب کراچی سے رپورٹ…

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کو جلد یقینی بنایا جائے ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزرا اسد عمر، شبلی فراز، خسرو بختیار، حماد اظہر، مشیران عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد جبکہ معاونین خصوصی ظفر مرزا، عاصم سلیم…

ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہا ہوں، خلیل الرحمان قمر

مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھ رہے ہیں۔ پاکستان کو ’’میرے پاس تم ہو‘‘ اور ’’پیارے افضل‘‘ سمیت متعدد کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو کے دوران کہا ہے…

وطن واپس آنےوالوں کےلئےٹیسٹ کےلئے48گھنٹےانتظارکی شرط ختم کر دی، معید یوسف

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو محفوظ طریقے سے وطن واپس لارہے ہیں،وطن واپس آنےوالوں کےلئےٹیسٹ کےلئے48گھنٹےانتظارکی شرط ختم کی جارہی ہے.معید یوسف نے کہا کہ 20 ہزارپاکستانیوں کوواپس لاچکے ہیں۔…

سال کی پہلی سہ ماہی، بچوں اور عورتوں پر تشدد میں 200 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے سال 2020 کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں بچوں اورعورتوں کے خلا ف تشدد میں 200 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق بچوں اور…

آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ کے لیےسخت اہداف رکھنے کے لیے دباو

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ کے لیےسخت اہداف رکھنے پر دباو دیا ہے۔ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجٹ اہداف مقرر نہ ہونے پر قرض پروگرام دوبارہ شروع نہیں ہوگا۔ آئی ایم ایف کا موقف ہے کہ وزارت خزانہ بجٹ کے اہداف کے…

کورونا وائرس: کیا کسی ٹی وی سیریز میں پیشنگوئی کی گئی؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ سال 2019 کے آخر میں پھیلنے والی وباء کورونا وائرس کے پھوٹنے کی پیشنگوئی ہالی وڈ کی ٹی وی سیریز 'دی ڈیڈزون' میں 17 برس پہلے کی جا چکی ہے۔  امریکی ٹی وی سیریز 'دی ڈیڈ زون' کا مرکزی کردار ایک ایسے وائرس کی …

حکومت پنجاب کا تاریخی مساجد اور مزارات کی تزئین و آرائش کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے مذہبی سیاحت کوفروغ دینے کیلئے تاریخی مساجد اور مزارات کی آرائش و تزئین کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کے حکام کا کہنا ہے اوقاف پراپرٹیز کو محفوظ ہاتھوں میں رکھنے…

راولپنڈی پولیس کا بڑا اقدام: خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کے لیے ڈیسک قائم

راولپنڈی: پولیس کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کے لیے ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے ریم شریف نامی خواجہ سرا کی بطور سہولت کار خدمات حاصل کرلیں گئیں ہیں۔ ریم شریف کو

وفاقی حکومت کے امتحانات منسوخی کے فیصلہ پر طلبا تاحال الجھن کا شکار

اسلام آباد: وفاقی حکومت کےامتحانات منسوخی کے فیصلہ پرطلبا تاحال الجھن کا شکار ہیں کیونکہ ملک بھرمیں طلبا کوبغیرامتحان کے اگلی کلاس میں پروموٹ کرنےکے لیے تاحال کوئی فارمولہ طے نہیں کیا جاسکا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت…

بھارتی زرتش کراکا اور علی علیہ السلام

گزشتہ روز عفت رضوی کو سوشل میڈیا پر ڈاکٹر علی شریعتی کی "ہاں دوست ایسا ہی تھا " کتاب بھیجی تو جواب میں بھی ایک کتاب ہی عنایت کی گئی۔ بھارتی مشہور صحافی اور مصنف ڈی ایف کراکا کی سوانح عمری سے ایک کتاب ترتیب دی گئی ہے نام رکھا گیا ہے "پھر…

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 تک پہنچ گئی۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 476 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 189…