کورونا وائرس: کیا کسی ٹی وی سیریز میں پیشنگوئی کی گئی؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ سال 2019 کے آخر میں پھیلنے والی وباء کورونا وائرس کے پھوٹنے کی پیشنگوئی ہالی وڈ کی ٹی وی سیریز ‘دی ڈیڈزون’ میں 17 برس پہلے کی جا چکی ہے۔

 امریکی ٹی وی سیریز ‘دی ڈیڈ زون’ کا مرکزی کردار ایک ایسے وائرس کی  پیشگی کو دیکھ لیتا ہے جس کا آغاز چین سے ہونا تھا۔ حیرت انگیز  طور پر یہ امریکی ٹی وی سیریز آج کے دور میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والے حالات سے مماثلت رکھتی ہے۔ اس ٹی وی سیریز میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ پر ماسک پہننے کی ضرورت تھی اور اُس وائرس کا علاج کولوروکوئن ہی سے ممکن تھا۔ ‘دی ڈیڈ زون’ میں یہ بھی پیشگوئی  کی گئی کہ وائرس کے سبب لاک ڈاؤن ناگزیر ضرورت بن جانا تھا۔

 خیال رہے آج کے حالات سے حیرت انگیز مماثلت رکھنے والی یہ کہانی رائٹر کی تخلیاتی پرواز کا شاہکار ہے لیکن ہمیں اپنے ذہن میں رکھنا چاہیے کہ یہ محض ایک ڈراما ہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment