Daily Archives

12 May, 2020

بھارت سے ادویات کے خام مال کی پابندی نہ لگائیں ورنہ نقصان ہو گا

کراچی: حکومت سے دوا ساز کمپنیوں نے  مطالبہ کیا ہے کہ بھارت سے ادویات کے خام مال کی درآمد پر پابندی نہ لگائے کیونکہ ادویات کی تیاری کا زیادہ انحصار بھارتی خام مال پر ہوتا ہے، بصورت دیگر 50 فیصد نقصان ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں پاکستان…

کورونا کی ویکیسن کی تیاری، پاکستان کمپنی امریکی ادارے سے اشتراک کی خواہشمند

کراچی: فیروز سننز لیبارٹریز کی ذیلی کمپنی بی ایف بائیو سائنسز لمیٹڈ (بی ایف بی ایل) نے دعوی کیا ہے کہ وہ کورونا کی دوا 'ریمڈیسیور' کی پیداوار اور پاکستان سمیت 126 ممالک کو فروخت کے لیے گیلیڈ سائنسز انکارپوریشن کے ساتھ لائسنس معاہدے پر…

صدر مملکت کی جانب سے دسواں این ایف سی کمیشن تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد: سربراہ مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دے دیا گیا جو صوبوں کے محاصل میں حصے اور ٹیکسوں کے امور کو طے کرے گا۔  اس حوالے سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ فنانس کمیشن کے اراکین…

اب لوگوں کو بولنے کی ضرورت نہیں رہے گی، ایلون مسک

نیویارک: امریکی الیکٹرونک کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایسی نیورا لنک چپ بنا رہے ہیں جسے انسانی دماغ سے جوڑا جائے گا جس کے بعد لوگوں کو بولنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور دماغی مسئلے خود ہی حل ہو جائیں گے البتہ جذبات کی…

کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس کے تمام اسٹاف کو ماسک پہننے کی ہدایت

واشنگٹن: کورونا کے متعدد کیسز سامنے آنے کے بعد وائٹ ہاؤس میں تمام اسٹاف کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر اور صدر ٹرمپ کے فوجی خدمت گار میں…

کورونا وائرس: برطانیہ میں 3 لاکھ افراد نے تمباکو نوشی ترک کر دی

لندن: عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے کے خوف سےبرطانیہ میں 3 لاکھ سے زائد افراد نے تمباکونوشی چھوڑ دی اور 24 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پہلے کے مقابلے میں کم کردی ہے۔ برطانیہ میں ’یُو گوو‘ نامی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج کے…

وزیر اعظم کا دیا مر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام فوری شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت زرعی اور توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے پانی کے تحفظ اور ڈیموں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا ۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ دیامر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام شروع کیا جائے۔اس ڈیم کی تعمیر سے تربیلا ڈیم کی…

مردوں کو بے وقوف بنانے والی 10مشہور “آن لائن” شادی ویب سائٹس

اسلام آباد: پاکستان سمیت مغربی ممالک میں بھی آن لائن شادی ویب سائٹس کے کاروبار میں روز با روز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آن لائن شائع تازہ رپورٹ میں دلچسپ باتیں سامنے آئی ہیں کہ مقبول عام آن لائن شادی ڈیٹنگ کو پاکستان میں جائز بنانے کیلئے…

کورونا لاک ڈاؤن: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ملین افراد کا روزگار بچا لیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے رعایتی قرض اسکیم متعارف کروا دی ہے تاکہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کمپنیاں مالی بحران کی وجہ سے ملازمین کو فارغ نہ کریں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بند رہنے والی 500 کمپنیوں کی 47 ارب روپے کی قرض کی…

پاکستان میں کورونا کے وار تیز،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 140 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 81 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار  140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔…

آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں کمانڈرز نے سرحد کے اطراف  سکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا…

کانگو امن مشن: پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین

کنشاسا: امریکی فوج کی جانب سے اقوام متحدہ کے کانگو امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر سامعہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ میجر سامعہ افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ ہیں، ان کی ڈیوٹی اپریل میں ختم ہورہی تھی مگر کورونا…