کورونا کی ویکیسن کی تیاری، پاکستانی کمپنی کا امریکی ادارے سے معاہدہ طے پا گیا

کراچی: فیروزسننز لیبارٹریز کی ذیلی کمپنی بی ایف بائیو سائنسز لمیٹڈ (بی ایف بی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ انکا کورونا کی دوا ‘ریمڈیسیور’ کی پیداوار اور پاکستان سمیت 126 ممالک کو فروخت کے لیے گیلیڈ سائنسز انکارپوریشن کے ساتھ لائسنس معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گیلیڈ سائنسز نے بھارت مزید پڑھیں

سماجی دوری: اخباری اشتہار جسے 6 فٹ کے فاصلے سے ہی پڑھنا ممکن ہے

 فن لینڈ: عالمگیر وباء کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے لے لیے جہاں عالمی ادارہ صحت اور دیگر طبی ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ایک دوسرے سے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے وہیں یورپی ملک فن لینڈ کے ایک اخبار نے بھی لوگوں کو سماجی فاصلوں کی اہمیت سمجھانے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پشاور ہائیکورٹ کو 31 مئی تک بند کر دیا گیا

پشاور: ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد عدالت عالیہ کو 31 مئی تک کے لیے بند کردیا گیا۔ تاہم دو سنگل رکنی بینچ اس عرصے کے دوران ضمانت کی سماعتیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے عملے کے تمام اراکین پر لازم کیا کہ وہ حلف مزید پڑھیں

کینیا: اب کورونا ہیئر سٹائل بھی بنایا جائے گا

کینیا: عالمی وباء کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے دوران دنیا کے لوگ دلچسپ و عجیب سرگرمیوں میں مشغول ہیں کہیں کوئی اپنے رکشے کو کورونا وائرس کی شکل دے دیتا ہے تو کہیں کورونا کی بناوٹ کے برگرز فروخت ہو رہے ہوتے ہیں، اب کینیا میں سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر شعبہ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے عالمی منڈی میں آج ایک بار پھر خام تیل کی قیمتیں گر گئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 مزید پڑھیں

سابق معاون خصوصی سیاسی چال چلنے میں ناکام ہوگئیں، بلاول بھٹو نے ملنے سے انکار کردیا

SAPM-Firdous Ashiq Awan

اسلام آباد: سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جس پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کر دیا۔  فردوس عاشق کی دورہ سندھ کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ دورہ سندھ کے دوران انکی سیہون مزید پڑھیں

کورونا: اب ٹوئٹر پر گمراہ کن پوسٹوں کی نشاندہی کیلیے ان پر لیبل لگائے جائیں گے

کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر جعلی معلومات اور جھوٹی خبریں صارفین کو گمراہ کر رہی ہیں چنانچہ ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب جیسے دیگر پلیٹ فارمز سے کورونا وائرس سے متعلق پھیلائی جانے والی جعلی معلومات اور جھوٹی خبروں کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب کا عید الفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان

سعودی عرب: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے عالمگیر وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  تفصیل کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے بچنے کے لیے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین پر نظر ثانی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارتی انسداد دہشتگردی قوانین کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارت سے قوانین پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے عہدیداران نے کہا کہ بھارتی قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔ اس موقع پراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مزید پڑھیں

فافن سروے: اراکین صوبائی اسمبلیوں سے تجاویز لے لی گئیں

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کے لیے اراکین صوبائی اسمبلیوں کی تجاویز پرسروے کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 749 اراکین میں سے 219 اراکین صوبائی اسمبلیوں سے سروے کیا گیا۔ سروے میں اراکین صوبائی اسمبلیوں نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 34 ہزار 336 تک پہنچ گئی، 737 افراد ہلاک

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے حوالے سے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ جن کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہلاکتوں کی تعداد 737 ہوگئی۔ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 34 ہزار 336 تک پہنچ گئی ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو سیکیورٹی دینے کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان جلد کر رہے ہیں۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 19 سے 20 کھلاڑیوں پر مشتمل فہرست تیار کر مزید پڑھیں