Daily Archives

14 مئی, 2020

اینٹی باڈیز ٹیسٹ: اب پتا لگائیے کہ آپکو کبھی کورونا ہوا تھا یا نہیں

انگلینڈ: حکام  وزارت صحت نے ایک ایسے ٹیسٹ کی منظوری دی ہے جس سے یہ معلوم ہوجائے گا کہ کسی شخص کو کبھی کورونا انفیکشن ہوا تھا یا نہیں۔ اس حوالے سے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے حکام کا کہنا ہے سوٹزرلینڈ کی دوا ساز کمپنی روش کی جانب سے تیار کیا جانے…

مہک صبا نے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک اورحفاظتی سازوسامان عطیہ کیا

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر مہک صبا نے کووڈ 19 کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کو سرجیکل ماسک ، سیفٹی سامان سوٹ ، اور چہرے کی شیلڈزعطیہ کی ہیں۔ ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اوران کی زندگیاں تب ہی بچائی جاسکتی…

کورونا وائرس: کیا اونچی آواز میں بولنے سے بھی پھیلتا ہے؟

یوں تو دنیا بھر کے سائسندانوں کی تحقیقات سے کورونا وائرس کے پھیلاو کی ممکنہ وجوہات سامنے آچکی ہیں لیکن سائنسدانوں نے اب یہ بھی معلوم کرلیا ہے کہ اگر وائرس سے متاثرہ شخص اونچی آوازمیں بات بھی کرے گا تو اس دوران اسکے منہ سے نکلے ہوئے جراثیم…

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم بیٹے کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش

اسلام آباد: ایل این جی کیس میں ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بیٹے کے ہمراہ نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران انویسٹیگیشن نیب ٹیم نے نئے شواہد کی روشنی میں معاہدوں کے وقت ہونیوالی ٹرانزیکشنز…

ویزہ قوانین کی خلاف ورزی: غیر ملکیوں کےتمام جرمانے معاف کیے جائیں، شیخ خلیفہ بن زید النہیان

متحدہ عرب امارات: صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے کہا ہے کہ ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے تمام جرمانے معاف کردیئے جائیں۔ ان کی جانب سے میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا گیا کہ یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد…

کورونا کا خطرہ: آزاد کشمیر میں بھی یومِ علیؓ سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

آزاد کشمیر:  کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر یوم علیؓ  پر جلوس نکالنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر سے علمائےکرام نے ملاقات کی  جس میں طے کیا گیا کہ  آزادکشمیر میں…

کورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کی انتباہ

 عالمگیر وباء کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے آگاہ کیا ہے کہ شاید یہ وائرس کبھی ختم نہ ہو۔ ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کیا ہے کہ وبائی مرض بڑے پیمانے پر پریشانی اور ذہنی امراض کا سبب بن رہا ہے۔ بالخصوص ان ممالک میں جہاں صحت کے شعبے…

وزیر اعظم برہم، ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام…

ہیکرز سرکاری افسران کے واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے میں سرگرم

اسلام آباد: ہیکرز سرکاری افسران کے واٹس ایپ اکاونٹ ہیک کرنے میں سرگرم عمل، کابینہ ڈویژن کی جانب سے سرکاری افسران کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سرکاری افسران کو واٹس ایپ سے ایس ایم ایس موصول ہورہے ہیں۔ ایس ایم ایس…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک میں انصاف کے نظام سے نالاں

اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی نقل وحرکت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔ جس میں عبدالقدیر خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ پرعدم اعتماد کا اظہار کیا۔ خط میں لکھا کہ اسلام…

پی آئی اے پاکستانیوں کی میتیوں کی منتقلی کی خدمات مفت سرانجام دیتی ہے، ترجمان

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے پاکستانیوں کی میتیوں کی منتقلی کی خدمات مفت سرانجام دیتی ہے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک وفات پانے والے ہم وطنوں کی میتیوں کو واپس لارہے ہیں۔ پی آئی اے کے…

کورونا وائرس: ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے۔ ملک بھر…