
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ٹیکس لاء ترمیمی آرڈیننس 2020 کیخلاف مسلم لیگ( ن) کے رہنما دانیال عزیزکی جانب سے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مناسب فورم کا استعمال نہیں مزید پڑھیں