
پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے والد بصیر خان جمعے کے روز دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے۔ سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک پر اپنے والد کے ساتھ ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے زوہیب حسن نے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی۔ گلوکار زوہیب حسن نے والد کے مزید پڑھیں