پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے خوشی کی نوید، گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

سندھ: پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق رانجو ون بلاک میں گیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے۔ نئے ذخائر سے یومیہ 50 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی۔
پیٹرولیم ڈویژن ذرائع  کا کہنا ہے گیس ذخائر کے حصول کے لیے 2 ہزار8 سو 35 میڑ کھدائی کی گئی۔ گیس کے کنویئں سے گیس کا پریشر 28 سو 70 پی ایس آیا ہے۔ نئے ذخائر دریافت ہونے سے ملک میں گیس بحران میں کمی آے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment