
واشنگٹن: موڈرینا (امریکی بائیو ٹیک کمپنی) نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کر پہلا مرحلہ کامیاب ہوا ہے اور ویکسین نے تمام 45 رضاکاروں میں اینٹی باڈیز بنائیں۔ اس حوالے سے موڈرینا کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اسٹیفن بینسل کا کہنا تھا کہ ویکسین کے پہلے مزید پڑھیں