Daily Archives

20 May, 2020

مرید عباس قتل کیس: اہم ملزم عادل زمان ضمانت پر رہا ہو گیا

سندھ: ہائیکورٹ کی جانب سے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ نیوز رپورٹ کے مطابق عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت پر…

1988 میں اغواء ہونے والا بچہ والدین کو مل گیا

چین: 32 سال قبل ایک ہوٹل کے باہر سے اغواء ہونے والا بچہ بالآخر والدین کو مل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ  کے مطابق 32 سال قبل 1988 میں چینی بچے کو 2 سال کی عمر میں ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا اغوا کیے جانے کے بعد اس لڑکے…

امریکی صدر کی دھمکی، عالمی ادارہ صحت کی ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روک دی جائے گی

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت کو ہمیشہ کے لیے فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو تجویز دیتے ہوئے یہ کہا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ڈبلیو ایچ او بہترلائحہ عمل اختیار…

پاکستان نے جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ 2020 کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020  کو مسترد کردیا گیا۔   تفصیل کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں سے ان کی زمین کا اختیار چھیننے کی بھارتی حکومت کی کوششوں کی سختی سے مذمت کی…

پاکستان کی پہلی رکن اسمبلی کی کورونا سے ہلاکت

لاہور: پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کی رکن شاہین رضا کورونا وائرس سے دنیا سے چل بسیں۔ رپورٹ کے مطابق سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا  کی کورونا وائرس کا شکار ہو کر جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈاکٹر اسد اسلم کا…

سعودی وزارتِ انصاف: کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پرختم کر دی جائے

سعودی عرب: سعودی عرب کی وزارتِ انصاف کی جانب سےکوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ طور پرختم کرنے کا حکم دے دیا گیا۔  ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعودی وزارتِ انصاف نے کہا کہ’اب کوڑوں کے بدلے جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی، عدالتیں مقدمات…

آن لائن شاپنگ کیلیے نیاء پلیٹ فارم ‘فیس بک شاپ’ متعارف

دنیا کی معروف ترین سوشل نیٹورکنگ سائٹ فیس بک کی جانب سے صارفین کے لیے مختلف اشیاء کی آن لائن ساپنگ کا ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا گیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کی مدد…

کورونا لاک ڈاون: کیا گھر سے مستقل کام کرنے سے ذہنی صحت اثر انداز ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر مکمل طور پر بند ہیں اور ملازمین گھروں سے ہی کام کرنے پر مجبور ہیں۔ گھر بیٹھے کام کرنے والے ملازمین کو ان گنت پریشانیاں لاحق ہیں جب کہ اس سے سائبرسیکیورٹی کے خدشات بھی…

بھارت کا ماضی میں بھی بلوچستان کی دہشتگردی میں ہاتھ رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کا ماضی میں بھی بلوچستان کی دہشتگردی میں ہاتھ رہا ہے۔  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت…

کورونا کے حملے جاری، ایک دن میں مزید 1932 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: عالمگیر وباء کورونا کے ایک دن میں مزید 1932 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 46 افراد زندگی کی بازی بھی ہار گے۔ ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 ہزار 898 تک پہنچ گئی۔ اب تک 985 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد…