
اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر دی گئی ہے۔ کمیشن کی مذکورہ رپورٹ میں حکومت۔ اپوزیشن اور شوگر مل مالکان میں سے بیشتر کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر مزید پڑھیں